Hot Updates

6/recent/ticker-posts

Shahrukh Khan ne Pakistan family India good bye...

پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کی تجویز دے دی ہے۔معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی من، شی ، ات کیس میں گرفتاری پر پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل خبروں میں ہیں ۔ 2 اکتوبر 2021ء کو بھارتی ن، ار ، کوٹ ، کس بیورو نے ایک کروز پارٹی میں من ، شی، ات کے استعمال پر 23 سالہ آریان خان کو حراست میں لیا تھا ۔ تب سے شاہ رخ خان اور ان کی فیملی موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں ۔ وقار ذکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ وقار ذکا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت جو کچھ آپ کی فیملی کے ساتھ کر رہی ہے وہ سب فضول ہے اور میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ وہ آج کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے اور یہاں فلم انڈسٹری کو قائم کریں گے پھر سے پاکستان حکومت سے رابطہ کر لیا اس نے اب فلموں کی دنیا میں دھوم مچے گی

Post a Comment

0 Comments