Hot Updates

6/recent/ticker-posts

Ehsaas program ki kist payment release/When will the payment of Ehsaas program run again?

احساس/BISP احساس پروگرام کی قسط 12000 روپے 26 اکتوبر بروز منگل سے جاری کر دی جائیگی۔ احساس/BISP نئے NSER سروے میں اہل ہونے والی خواتین جولائی تا دسمبر 12000 روپے کی قسط 26 اکتوبر بروز منگل سے احساس ادائیگی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں احساس/BISP 26 اکتوبر کو آنے والی قسط صرف ان خواتین کو مل سکے گی جو خواتین نئے سروے میں اہل ہیں ۔ نااہل ہونے والی خواتین کی رقم مستقل بلاک کر دی گئی ہے احساس/BISP

Post a Comment

0 Comments