Hot Updates

6/recent/ticker-posts

DAp subsidy dealership device verification all token/dapsubsidy.pk

محکمہ زراعت آفیسران سے گزارش ہے کہ وہ سخت سے سخت ایکشن لیں ۔۔ اہم اعلان اور افسوس کی بات کسان پہلے تو پریشان لیکن ڈیلر حضرات نے بھی کسان پر ظلم کرنا شروع کردیا ہے پہلے تو سبسڈی ملتی نہیں تھی اگر حکومت نے سبسڈی دی ہے تو اب ڈیلر حضرات نے ان سبسڈی ڈیوائس کء ذریعے کسان کی سبسڈی نکال رہے ہیں کسان کو 1000 سبسڈی دینے کی بجائے 800 دے رہے ہیں ذرائع کے مطابق خبر ملی ہے کسانوں نے بتایا کہ شادن لنڈ کے شہر میں ایک سبسڈی کے پیسے نکال رہا ہے اور 1000 دینے کی بجائے 800 روپے دے رہا ہے دوکان کا نام مکہ ٹریڈر ۔۔۔۔۔ اگر کوئی بھی سبسڈی کی رقم میں کٹوتی کرے تو ہمیں بتائیں

Post a Comment

0 Comments